نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
فوجی افسر اور جوان بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔
یاد رہے چند دن پہلے بّری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا تھا کہ یہ آپریشن کامیاب رہا ہے اوراب وقت آگیا ہے کہ قبائلی علاقوں کے بعد شہری علاقوں میں بھی انتہاپسندوں اور مذہبی دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کی جائے ۔
فوجیوں کی فائرنگ سے اس کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیاہے۔ الوقت نے بھارتی فوج سے وابستہ ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سرحد کی حفاظت پر مامور بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک اہلکار پاکستانی فوجیوں کے حملے میں ہلاک ہو گیا۔ بی ایس ایف کے اس اہلکار کی ہلاکت جموں کشمیر کے بارامولا علاقے میں ...
فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا گیا۔ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ قتل اور تباہی و بربادی، جیسی کہ آج یمن میں ہو رہی ہے، قوموں کی شکست کا باعث نہیں بن سکتی۔
فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔ الوقت نےحصاد الیوم ویب سائٹ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صوبہ مارب کے صقر علاقے میں جارح فوج کے اسلحہ گودام میں ہونے والے دھماکے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے 103 فوجی ہلاک اور 70 زخمی ہو گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اس علاقے پر جمعے کو یمنی فوج کے حملے میں سعودی عر ...
فوجیوں کی ہلاکت پر تو اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے لیکن انہیں بحرین میں کسی قسم کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نظر نہیں آتی
الوقت- بحرین کی جمعیت العمل الاسلامی نے حکومت کی جانب سے سرگرم سیاسی کارکنوں کوقتل کرنے کی سازش کی بابت خبردار کیا ہے -جمعیت العمل الاسلامی کے ایک سینئرعہدیدار نے منگل کے روز ...
فوجی اڈوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ یہ فوجی اڈے جیزان میں واقع ہیں۔ واضح رہے کئي دنوں قبل انصاراللہ کے حملے میں ایک سعودی جنرل مارا گياتھا اور آل سعود نے اس کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ خلیج فارس کے عرب ملکوں کے امور کے ماہر تجزیہ نگار علی احمد نے لکھا ہے کہ آل سعود کے اس جنرل کو امریکیوں نے ٹریننگ دی تھی اور یہ ...
فوجی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ روس کی فوجی سرگرمیاں شام کا بحران حل کرنے کی سفارتی کوششوں کےساتھ ساتھ جاری ہیں۔ ساسی مبصرین کا کہنا ہے کہ روس فوجی طاقت کے بل بوتے پر اپنی سفارتکاری کو آگے بڑھانے کی کوشش کررہا ہے۔ روس کے ان نئے اقدامات سے لگتا ہے وائٹ ہاوس کو تشویش لاحق ہوچکی ہے کیونکہ اسکے نتیجے میں ...
فوجی افسروں سعد حداد اور آنتوان لحد کی قیادت میں لبنان کو تقسیم کرنے اور جنوبی لبنان کو ایک الگ ریاست بنانے کی کوشش انجام دی- اس وقت دہشت گرد گروہ داعش بھی ان افراد کو جو ان کے حکم اور دستور سے سرپیچی کرتے ہيں ان کو نابود کردیتا ہے- اس کے ساتھ ہی دنیا کے دوردراز علاقوں میں بسنے والے تکفیری اور دہشت ...
فوجی اڈے پر یمنی فوج کے میزائل حملے میں چار سو سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے- اس حملے میں متعدد طیارے، ہیلی کاپٹرز اور دھماکہ خیز مواد بھی تباہ ہوگئے ہیں- الوقت کی رپورٹ کے مطابق پانوراما الشرق الاوسط نامی ویب سائٹ نے جمعے کو ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے لکھا ہے کہ گذشتہ روز یمنی فوج نے سعودی عرب ...